Homepakistan

پنجاب، بھر میں 18 سال سے کم عمر بچوں، کی شادی، پر مکمل پابندی،

پنجاب ( ایم پلس نیوز ) پنجاب چائلڈ میرج آرڈیننس، 2026 منظور، نکاح کے وقت دولہا اور دلہن، دونوں کی عمر 18 سال ہونا لازمی قرار،

پنجاب بھر، میں 18 سال سے کم عمر بچوں کی شادی، پر مکمل پابندی عائد کر دی گئی،

ایم پلس نیوز ٹی وی

ایم پلس نیوز ٹی وی

ایم پلس نیوز ٹی وی،

mplusnewstv.official@gmail.com

Media

RETURNING FOR ANOTHER TRIP?