آشا بھوسلے 92 برس, کی عمر میں انتقال کر گئیں
بھارت ( ایم پلس نیوز ) بھارت کی لیجنڈری گلوکارہ آشا بھوسلے 92 برس, کی عمر میں انتقال کر گئیں بھارتی میڈیا کے مطابق 92 سالہ لیجنڈ گلوکارہ کو ہفتے کے روز طبیعت ناساز ہونے, پر ممبئی کے بریچ کینڈی اسپتال میں داخل کرایا گیا تھا۔
بھارتی میڈیا کا بتانا ہے کہ آشا بھوسلے, کو سینے میں انفیکشن کے سبب اسپتال میں داخل کرایا گیا تھا، آشا بھوسلےکا انتقال, متعدد اعضا کےکام چھوڑ جانےکے, سبب ہوا۔

ایم پلس نیوز ٹی وی
