Homepakistan

پٹرولیم مصنوعات، کی قیمتوں, میں اضافے,

وفاقی حکومت، کا پٹرولیم مصنوعات، کی قیمتوں, میں اضافے, کا فیصلہ ،

اسلام آباد ( ایم پلس نیوز )
پیٹرول کی قیمت میں 137 روپے 23 پیسے فی لیٹر اضافہ، نئی قیمت 458 روپے 40 پیسے فی لیٹر مقرر،

ڈیزل کی قیمت میں 184 روپے 49 پیسے فی، لیٹر اضافہ، نئی قیمت 520 روپے 35 پیسے فی لیٹر مقرر،

پٹرولیم مصنوعات کی، وفاقی حکومت کا موٹر سائیکل والوں کو، سبسڈی دینے کا فیصلہ

3 ماہ کے لیے موٹر سائیکل والوں کو ماہانہ 20 لیٹر پٹرول 100 روپے فی لیٹر سستا دینے کا فیصلہ,

mplusnewstv.official@gmail.com

Media

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

RETURNING FOR ANOTHER TRIP?