pakistan

پاکستان رینجرز سندھ لیفٹیننٹ کرنل شہزادہ گل فراز شہید کو خراج تحسین پیش

پاکستان رینجرز سندھ لیفٹیننٹ کرنل شہزادہ گل فراز شہید کو خراج تحسین پیش کرتی ہے
پاکستان ( محمد اذان )
خاکِ وطن کو جس نے لہو سے سجا دیا
وہ نام شہید شہزادہ گل فراز امر کر گیا

لیفٹیننٹ کرنل شہزادہ گل فراز شہید نے فرض کی لاج رکھتے ہوئے وطن پر جان نچھاور کی

قوم آپ کی قربانی کو سلام پیش کرتی ہے آپ کا بہادری ہمیشہ مشعلِ راہ رہے گی انشاء اللہ۔

mplusnewstv.official@gmail.com

Media

RETURNING FOR ANOTHER TRIP?