Sports

آسٹریلوی کرکٹر گلین میکسول پی ایس ایل 11 کا حصہ بن گئے ,

تفصیلات کے مطابق انڈین پریمیئر لیگ کو چھوڑنے والے معروف انٹرنیشنل کرکٹر گلین میکسول نے پی ایس ایل فرنچائز حیدرآباد کے ساتھ معاہدے کی تصدیق کی۔

انہوں نے کہا کہ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل 11) کھیلنے تیار اور حیدرآباد کنگز کی نمائندگی کرنے پر خوش ہوں اور یہ میرے لیے باعث فخر ہے۔

میکسول نے لکھا کہ پاکستان سے ہمیشہ بہت پیار ملا ہے۔

mplusnewstv.official@gmail.com

Media

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

RETURNING FOR ANOTHER TRIP?