pakistan

پرائس کنٹرول ایکٹ کی سنگین خلاف ورزی

فیصل آباد( ایم پلس نیوز ) ایڈمن آفیسر/پرائس کنٹرول مجسٹریٹ ریاض حسین انجم نے پرائس کنٹرول ایکٹ کی سنگین خلاف ورزی پر دو ہوٹلز اور دو ملک شاپ سیل کرادیں۔انہوں نے جناح کالونی اور نڑوالا روڈ پر پھل سبزی،ہوٹلز پر کھانے پینے کی اشیاء،دودھ کی قیمتوں کو چیک کیا اور مقررہ سے زائد قیمت وصول کرنے پر ایکشن لیا۔انہوں نے 4۔افراد کو موقع سے گرفتار بھی کرایا اور مجموعی طور پر 40 ہزار روپے جرمانہ عائد کیا۔

mplusnewstv.official@gmail.com

Media

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

RETURNING FOR ANOTHER TRIP?