pakistan پنجاب میں مزدوروں کی کم سے کم ماہانہ اجرت / تنخواہ 40,000 روپے مقرر کردی گئی۔ گورنر پنجاب نے گزٹ نوٹیفیکیشن جاری کردیا۔ 16/02/2026