امریکہ، کے اقدامات کی وجہ سے، مذاکراتی، عمل متاثر ہوا ہے۔
ایم پلس نیوز ٹی وی
ایرانی وزارتِ خارجہ، کے ترجمان اسماعیل بقائی کا کہنا ہے کہ، قطر اور پاکستان، کی بطور ثالث کوششوں، کے باوجود امریکہ کے اقدامات کی وجہ سے، مذاکراتی، عمل متاثر ہوا ہے۔،

ایم پلس نیوز ٹی وی
اسماعیل بقائی، نے زور دے کر کہا کہ معاہدے، کے متن کے بیشتر، حصے پر پہلے ہی، اتفاق، ہو چکا ہے، تاہم امریکہ کے متضاد مؤقف نے، معاہدے تک پہنچنے کے، عمل میں عدم، استحکام اور رکاوٹیں پیدا کی ہیں۔، اسماعیل بقائی کا مزید کہنا تھا کہ معاہدے کا، متن ہمارے لیے پہلے ہی واضح ہے مگر امریکی، فریق ہر بار غیر معقول مطالبات سامنے لاتا رہا۔ انھوں نے ایک بار پھر زور دیا کہ ایران، دباؤ اور دھمکیوں کے باوجود اپنے اصولی، مؤقف اور ریڈ لائنز سے، پیچھے نہیں ہٹے گا۔،

ایم پلس نیوز ٹی وی
