Home

کویت پاکستان دفاعی تعاون معاہدہ

معاہدے کے تحت عسکری تربیت اور باہمی تعاون کا لائحہ عمل طے ہو گا۔”

ایم پلس نیوز ٹی وی

کویت نے پاکستان کے ساتھ دفاعی تعاون کے معاہدے کی، باضابطہ منظوری دے دی ، جس کے تحت دونوں ممالک کے درمیان فوجی تربیت، دفاعی تعاون، انٹیلی جنس کے تبادلے اور عسکری شعبے میں مختلف سطحوں پر تعاون کو مزید فروغ دیا جائے گا۔”

ایم پلس نیوز ٹی وی

عرب میڈیا ذرائع

اس معاہدے کا مقصد دونوں ممالک کے، درمیان دفاعی تعلقات کو مضبوط بنانا اور فوجی تربیت، عسکری تعلیم، مسلح افواج کے باہمی تعاون اور دیگر دفاعی شعبوں میں، اشتراک کو فروغ دینا ہے۔ معاہدے پر دونوں ممالک کے قوانین اور بین الاقوامی ذمہ داریوں کے مطابق عمل درآمد کیا جائے گا۔”

ایم پلس نیوز ٹی وی

یاد رہے: پاکستان کی جانب سے ابھی تک اس معاہدے کے بارے میں کوئی بیان جاری نہیں کیا گیا

ایم پلس نیوز ٹی وی

ایم پلس نیوز ٹی وی

Media

RETURNING FOR ANOTHER TRIP?