Homepakistan

سول ہسپتال کے خلاف مقدمہ

متاثرہ خاتون کو ہسپتال 65 لاکھ روپے ادا کرے عدالت کا حکم

ہرجانہ 60 دنوں کے اندر ادا کرنا ہوگا عدالت کا حکم

متاثرہ خاتون نے، سول اسپتال کے خلاف مقدمہ جیت لیا، عدالت کا متاثرہ خاتون کو 65 لاکھ روپے ہرجانہ ادا کرنے کا حکم،”

کراچی ( ایم پلس نیوز ) سول اسپتال میں غلط سرجری کی وجہ سے, ایک خاتون کئی دیگر بیماریوں میں مبتلا ہو گئی تھی، عدالت نے, اس کیس میں اسپتال کے خلاف ہرجانے کا حکم جاری کر دیا ہے۔”

ایم پلس نیوز ٹی وی

سینئر سول جج جنوبی کی, عدالت میں متاثرہ خاتون نجمہ رضوان نے, سول اسپتال کراچی, کے خلاف ہرجانے کا کیس دائر کیا تھا، عدالت نے سول اسپتال متاثرہ خاتون کو 65 لاکھ روپے ہرجانہ ادا کرنے کا حکم دے دیا۔”

عدالت نے حکم میں کہا کہ, سول اسپتال متاثرہ خاتون کو 60 دن میں ہرجانہ ادا کرے۔”

انتظامیہ زمہ داران کے خلاف کاروائی کر کے رپورٹ عدالت میں جمع کروائیں،

ایم پلس نیوز ٹی وی

وکیل درخواست گزار کے، مطابق، نجمہ رضوان کو سول اسپتال میں, ایڈمٹ کیا گیا تھا، اسپتال میں سرجری کے ذریعے بچے کی پیدائش ہوئی تھی،

وکیل نے بتایا کہ ڈسچارج ہونے, کے بعد سے خاتون کی طبیعت مزید بگڑتی چلی گئی، خاتون کے پیٹ میں درد اور جسم میں, سوجن سمیت دیگر بیماریاں اٹھنے لگیں، دوسرے اسپتال میں٫ علاج سے معلوم ہوا کہ سول اسپتال میں غلط سرجری کی گئی تھی۔”

وکیل درخواست گزار کے، مطابق سرجری کے دوران غفلت برتنے سے، خاتون کو کئی دیگر بیماریاں لاحق ہوئیں۔ عدالت نے، سماعت مکمل ہونے کے بعد مدعی خاتون کے حق میں فیصلہ سنایا۔”

سابق وائس چانسلر ضابطے کے خلاف مریض, کا پروسیجر کرنے, میڈیکل یونیورسٹی پہنچ گئے,”

ایم پلس نیوز ٹی وی

ایم پلس نیوز ٹی وی

Media

RETURNING FOR ANOTHER TRIP?