Homepakistan

حکومت نے ڈیزل سستا اور پٹرول مہنگا کر دیا

ڈیزل 32 روپے 63 پیسے فی لیٹر سستا اور پٹرول 2 روپے 97 پیسے فی لیٹر مہنگا کر دیا

ایم پلس نیوز ٹی وی

حکومتی
نوٹیفکیشن کے مطابق 20 اگست کے لیے, ڈیزل 32 روپے 63 پیسے فی لیٹر سستا کیا گیا,
پیٹرول کی قیمت میں، 2 روپے 97 پیسے فی لیٹر اضافہ، کر دیا گیا۔
ڈیزل کی فی لیٹرنئی قیمت 363 روپے 6 پیسے مقرر کی گئی ہے, جب کہ پیٹرول کی نئی قیمت 337 روپے 51 پیسے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے۔”

ایم پلس نیوز ٹی وی

ایم پلس نیوز ٹی وی

Media

RETURNING FOR ANOTHER TRIP?