ایس ایس پی آپریشنز عمران احمد ملک
سی پی او فیصل آباد تنویر حسین کا چہلم کے حوالے سیف سٹی کنٹرول روم کا وزٹ,
فیصل آباد ( ایم پلس نیوز ٹی وی )
ایس ایس پی آپریشنز عمران احمد ملک کا چہلم کے حوالے سے سیکیورٹی وزٹ,”
امام بارگاہ جعفریہ ٹرسٹ کے منتظم سید جعفر حسین نقوی کے ساتھ ملاقات کی اور سیکیورٹی کے فول پروف انتظامات کی یقین دہائی کروائی ۔ "

ایم پلس نیوز ٹی وی
اس موقع پر ایس لائل پور ڈویژن عابد ظفر و دیگر افسران ہمراہ موجود،
ایس پی لائل پور ڈویژن عابد ظفر نے ایس ایس پی آپریشنز کو جلوسوں کے روٹس اور سیکیورٹی کے حوالے سے بریف کیا،

ایم پلس نیوز ٹی وی
سی پی او فیصل آباد تنویر حسین کا چہلم کے حوالے سیف سٹی کنٹرول روم کا وزٹ,
اس موقع پر اے ایس پی گلبرگ ودیگر افسران بھی ہمراہ موجود،
سی پی او فیصل آباد کو انچارچ کنڑول روم نے کیمروں کی مدد سے مانیٹرنگ کے عمل کے متعلق بریف کیا ۔”

M plus news TV

ایم پلس نیوز ٹی وی
