الیکٹرک بائیک ماہانہ قسط تقریباً 3,028 روپے
تین سال کی آ سان اقساط میں
چیف منسٹر الیکٹرک بائیک اسکیم،” کا باضابطہ آغاز کر دیا،

ایم پلس نیوز ٹی وی
وزیرِاعلیٰ پنجاب، مریم نواز کی الیکٹرک بائیک اسکیم میں، طلبہ کی ماہانہ قسط تقریباً 3 ہزار 28 روپے مقرر کرنے کی منظوری دے دی گئی۔”

ایم پلس نیوز ٹی وی
تفصیلات: کے مطابق، وزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز نے، صوبے بھر کے، طلبہ و طالبات کے لیے, ” چیف منسٹر الیکٹرک بائیک اسکیم،” کا باضابطہ آغاز کر دیا، جس کے تحت سرکاری و نجی تعلیمی اداروں کے، طلبہ انتہائی آسان اقساط، اور رعایتی قیمت پر الیکٹرک بائیکس، حاصل کر سکتے ہیں۔

ایم پلس نیوز ٹی وی
اہلیت:
پنجاب کے، 33 ہزار سے زائد سرکاری، اور نجی اسکولوں، کالجوں اور یونیورسٹیوں کے 1 لاکھ طلبہ، اس اسکیم کے اہل ہوں گے۔”
بائیک کی, کل قیمت 199,000 روپے مقرر کی گئی ہے، لیکن سبسیڈی کے بعد طلبہ، کو صرف 109,000 روپے ادا کرنے ہوں گے۔”
طلبہ یہ رقم 36 ماہ (3 سال) کی، آسان اقساط میں، ادا کریں گے، جس کی ماہانہ قسط تقریباً 3,028 روپے ہوگی۔”
حکام کا کہنا ہے، کہ بائیکس کی انشورنس، مارک اپ، اور رجسٹریشن کے، تمام اخراجات پنجاب حکومت خود برداشت کرے گی، تاکہ طلبہ پر مالی بوجھ نہ پڑے۔”

الیکٹرک بائیکس، مختلف رنگوں میں دستیاب ہوں گی، جبکہ، طالبات کے لیے، بالخصوص گلابی (Pink) رنگ کی، بائیکس مختص کی گئی ہیں۔”

درخواست دینے کا طریقہ کار،”
اسکیم کے لیے آن لائن رجسٹریشن, کا آغاز 5 ستمبر 2026 سے, ہو چکا ہے۔ تمام اہل طلبہ پورٹل (bikes.punjab.gov.pk) پر جا کر, اپنی درخواستیں جمع کروا سکتے ہیں۔”
وزیرِاعلیٰ مریم نواز کا کہنا ہے، کہ اس اسکیم کا مقصد طلبہ بالخصوص طالبات کو سفر کی سستی اور بہترین سہولیات فراہم کرنا ہے، تاکہ ان کی تعلیم میں کوئی رکاوٹ نہ آئے، جبکہ اس قدم سے صوبے میں ماحول دوست الیکٹرک گاڑیوں کو بھی فروغ ملے۔”
ایم پلس نیوز ٹی وی

M Plus News Tv

ایم پلس نیوز ٹی وی
