Homepakistan

پاکستان سمیت دنیا کے مختلف ممالک میں 3 مارچ کو مکمل چاند گرہن کا نظارہ

پاکستان ( ایم پلس نیوز ) پاکستان سمیت دنیا کے مختلف ممالک میں 3 مارچ کو مکمل چاند گرہن کا نظارہ، کیا جاسکے گاپاکستانی وقت کے مطابق چاند گرہن دوپہر 1 بج کر 44 منٹ پر شروع ہو گامکمل چاند گرہن کا عروج شام 4 بج کر 34 منٹ پر، اور شام 7 بج کر 23 منٹ پر اختتام ہو گاچاند گرہن ایشیا، آسٹریلیا، شمالی و جنوبی امریکا کے مختلف، ممالک میں بھی دیکھا جاسکے گامحکمہ موسمیات ،کے مطابق ،صاف موسم میں چاند گرہن کا نظارہ زیادہ بہتر ہو گا

ایم پلس نیوز ٹی وی

Media

RETURNING FOR ANOTHER TRIP?