حماس غیر مصلح ہونے پر راضی

ایم پلس نیوز ٹی وی
حماس نے پہلی بار غزہ میں مکمل طور پر غیرمسلح ہونے کے لیے ’بورڈ آف پیس‘ کے منصوبے کے فریم ورک کو قبول کر لیا ۔،

ایم پلس نیوز ٹی وی
اس منصوبے کے تحت حماس کے پاس موجود بھاری ہتھیار اور ذخیرے کی نگرانی, فلسطینیوں کے سپرد کرنے کی تجویز ہے۔,
اس سے قبل اس معاملے پر حماس کے مسلسل انکار کو اس منصوبے کی راہ میں بڑی رکاوٹ قرار دیا جا رہا تھا۔”

ایم پلس نیوز ٹی وی
یہ اقدام حماس کی جانب سے قیادت کے انتخابات کے فوراً بعد سامنے آیا ہے, جس میں غزہ میں مقیم رہنما خلیل الحیا کو تحریک کا سربراہ بنایا گیا تھا۔،
مذاکرات میں شامل فلسطینی حکام کا خیال ہے، کہ حماس کی نئی قیادت حماس کی تاریخ کے سب سے نتیجہ خیز سیاسی فیصلے کے لیے تیار تھی۔”

حماس کے ایک سینیئر اہلکار اور تحریک کی, مذاکراتی ٹیم کے رکن نے، بتایا کہ مذاکرات ’طویل اور انتہائی مشکل تھے۔”
حماس نے اس کے پاس موجود ہتھیار اسرائیل کے حوالے کرنے کے، بجائے فلسطینیوں کی نگرانی میں ’ہتھیاروں کو ذخیرہ کرنے اور ذخیرہ کرنے‘ کے الفاظ پر اصرار کیا تھا۔

ایم پلس نیوز ٹی وی
یہ فیصلہ کرنا ابھی قبل از وقت ہے کہ آیا معاہدہ مکمل طور پر نافذ ہوگا یا تمام فریقین اپنے وعدوں کا احترام کریں گے۔”جیسے جیسے غیر مسلح ہونے کا عمل مکمل ہو گا، اسرائیلی افواج غزہ سے واپس چلی جائیں گی،”

ایم پلس نیوز ٹی وی
صدر ٹرمپ نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم، ٹروتھ سوشل پر جاری ایک بیان میں کہا ہے کہ ’یہ 20 نکاتی ٹرمپ منصوبے پر عمل درآمد میں ایک اہم سنگ میل ہے۔ اس معاہدے پر محتاط انداز میں مرتب کیے گئے، مختلف مراحل کے تحت عمل کیا جائے گا۔”
’جیسے جیسے غیر مسلح ہونے کا عمل مکمل ہو گا، اسرائیلی افواج غزہ سے واپس چلی جائیں گی، جبکہ بین الاقوامی استحکام فورس ایک نئی فلسطینی پولیس فورس کے ساتھ مل کر کام کرے گی، تاکہ غزہ کو اس کے رہائشیوں اور پڑوسیوں کے لیے محفوظ بنانے کی ذمہ داری سنبھالی جا سکے۔”
انھوں نے ثالثی کے کردار پر مصر، قطر اور ترکی کا بھی شکریہ ادا کیا۔”
قاہرہ میں غزہ جنگ بندی منصوبے کے دوسرے مرحلے پر بات چیت کے لیے ثالثوں کا ایک اجلاس منعقد ہو گا۔”

m plus news TV

ایم پلس نیوز ٹی وی
