Home

امریکہ کا ایران پر حملے بند کرنے کا فیصلہ،

جواب میں ایران کا بھی حملے بند کرنے کا اعلان

ایم پلس نیوز ٹی وی

تہران نے بھی جوابی کارروائیاں معطل کر دیں;
ایرانی فوج کے ترجمان کا کہنا ہے, کہ امریکہ کی جانب سے گذشتہ دو راتوں کے دوران حملے بند کیے جانے کے بعد ایران نے بھی اپنی جوابی کارروائیاں روک دی ہیں۔

ایم پلس نیوز ٹی وی

حالیہ لڑائی کے دوران ایران نے امریکی ریڈار تنصیبات اور معاونت فراہم کرنے والے مراکز کو نشانہ بنایا تاکہ امریکہ کو مزید حملوں سے باز رکھا جا سکے”۔

ایم پلس نیوز ٹی وی

قطر کے, وزیراعظم اور وزیرِ خارجہ شیخ محمد بن عبدالرحمن بن جاسم آل ثانی نے دوحہ میں مصر کے وزیرِ خارجہ بدر عبدالعاطی سے ملاقات کی۔”

ایم پلس نیوز ٹی وی

قطری وزارتِ خارجہ نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ ملاقات کے دوران دونوں رہنماؤں نے خطے, میں کشیدگی کم کرنے، مشترکہ رابطے کو فروغ دینے اور امن و استحکام کے قیام سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا۔ "

ایم پلس یوز ٹی وی

ایم پلس نیوز ٹی وی

ایم پلس نیوز ٹی وی

Media

RETURNING FOR ANOTHER TRIP?