نانا پاٹیکر” 75 "برس کی عمر میں وفات پا گئے،

معروف انڈین اداکار نانا پاٹیکر اپنے چاہنے، والوں کو سوگوار چھوڑ گئے
ایم پلس نیوز ٹی وی
"ہمارے بعد محفل میں افسانے بیان ہوں گے،” بہاریں ہم کو ڈھونڈیں گی، پر ہم ناجانے کہاں ہوں گے،”

ایم پلس نیوز ٹی وی
فلم ترکیب میں یہ یادگار ڈائیلاگ ادا کرنے والے معروف انڈین اداکار نانا پاٹیکر اپنے چاہنے، والوں کو سوگوار چھوڑ گئے ہیں۔”
منفرد اندازِ اداکاری، اور یادگار کرداروں، کے ذریعے لاکھوں ناظرین کے دلوں میں گھر کرنے والے،” نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں وفات پا گئے ہیں۔
ذرائع کے مطابق، نانا پاٹیکر کی وفات، جمعرات کی علی الصبح گوا میں واقع اپنی رہائش گاہ پر دل کا دورہ پڑنے سے ہوئی۔” 75 سالہ اداکار کو اپنے اپارٹمنٹ میں بے ہوش پائے جانے کے بعد گوا کے منی پال ہسپتال منتقل کیا گیا تھا۔”
” نانا پاٹیکر کے بیٹے ملہار پاٹیکر نے اپنے والد کی وفات کی تصدیق کی ہے۔”
انڈیا کے, وزیرِ اعظم نریندر مودی نے نانا پاٹیکر کی وفات پر ایکس پر جاری اپنے پیغام میں کہا کہ، نانا پاٹیکر اُن چند اداکاروں میں سے تھے، جن کی شدتِ جذبات، منفرد شخصیت اور سکرین پر موجودگی بے مثال تھی۔ انھوں نے ہر کردار میں غیر معمولی تنوع اور تخلیقی صلاحیت کا مظاہرہ کیا اور ایسے کردار ادا کیے، جو نسلوں تک یاد رکھے جائیں گے۔”
نانا پاٹیکر اپنی دوٹوک اور بے لاگ رائے کے باعث بھی قدر کی نگاہ سے دیکھے جاتے تھے، اور وہ اپنے نظریات کے اظہار سے کبھی نہیں ہچکچاتے تھے۔”
ہندی اور مراٹھی سینما کے لیے نانا پاٹیکر کی خدمات بے حد اہم ہیں۔ ان کی وفات نے ایک ایسا خلا چھوڑ دیا ہے, جسے پُر کرنا مشکل ہو گا”۔ میں ان کے اہلِ خانہ، دوستوں اور لاکھوں مداحوں سے دلی تعزیت کا اظہار کرتا ہوں۔”

نامور بالی وڈ اداکار” نانا پاٹیکر” 75 "برس کی عمر میں وفات پا گئے،
ایم پلس نیوز ٹی وی
