HomeWorld

کویت نے ایرانی حملوں کی تصدیق کر دی

ایم پلس نیوز ٹی وی

کویت نے ایران کی جانب سے ڈی سیلینیشن پلانٹ اور بجلی گھر پر حملوں کی تصدیق کر دی,

ایم پلس نیوز ٹی وی

کویت نے تصدیق کی ہے کہ گزشتہ روز ایران کی جانب سے, سمندری پانی کو پینے کے قابلِ بنانے والے (ڈی سیلینیشن) پلانٹ اور بجلی گھر کو نشانہ بنایا گیا۔”

کویتی انتظامیہ کی جانب سے گذشتہ چار روز کے دوران اس، نوعیت کا یہ ایران کا چوتھا حملہ بتایا جا رہا ہے۔”

ایم پلس نیوز ٹی وی

کویت کی وزارتِ پانی و بجلی نے ایکس، پر جاری بیان میں کہا کہ ریاستِ کویت کے خلاف ایران کی مسلسل جارحیت کے، نتیجے میں مسلسل چوتھے روز متعدد بجلی گھروں، اور پانی کے (ڈی سیلینیشن) پلانٹس کو نشانہ بنایا گیا، جس سے کئی اہم تنصیبات میں آگ بھڑک اٹھی۔”
ایران کی پاسدارانِ انقلاب اور ایرانی فوج نے دعویٰ کیا تھا، کہ انھوں نے ایک بار پھر کویت میں موجود امریکہ کے تین فوجی اڈوں کو نشانہ بنایا ہے۔”

ایم پلس نیوز ٹی وی

ایم پلس نیوز ٹی وی

Media

RETURNING FOR ANOTHER TRIP?