وینزویلا کا، دارالحکومت، کراکس دو انتہائی طاقتور زلزلوں سے لرز اٹھا،

ریکٹر اسکیل پر زلزلے، کی شدت 7.2 اور 7.5 تھی،

ایم پلس نیوز ٹی وی
وینزویلا میں زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد 589 ہوگئی، نائب صدر کی تصدیق
ریکٹر اسکیل پر زلزلے، کی شدت 7.2 اور 7.5 تھی، درجنوں کی حالت تشویشناک , :

ایم پلس نیوز ٹی وی
وینزویلا کی قائم مقام صدر ڈیلسی روڈریگیز نے کہا ہے کہ زلزے میں ہلاکتوں کی تعداد بڑھ کر 589 ہو گئی جبکہ 2,980 افراد زخمی ہیں۔ ،، یاد رہے کہ وینزویلا میں بدھ کے روز ایک منٹ کے اندر آنے والے دو طاقتور ترین زلزلوں کیوجہ سے متعدد رہائشی اور کمرشل عمارتیں منہدم ہوگئی تھیں جن کے ملبے تلے اب بھی سیکڑوں افراد موجود ہونے کی اطلاعات ہیں۔

ایم پلس نیوز ٹی وی
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق زلزلے کے بعد ہنگامی امدادی کام جاری ہیں جہاں رضاکار ملبے تلے پھنسے افراد کو نکالنے کیلیے کوشاں ہیں اور اب تک 188 لاشیں نکالی جاچکی ہیں جبکہ درجنوں زخمیوں کی حالت تشویشناک ہے۔

ایم پلس نیوز ٹی وی
زلزلے کے باعث شہری خوفزدہ ہوکر گھروں سے باہر سڑکوں پر آگئے۔ ، حکام کی جانب سے متاثرہ علاقوں میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی ہے جبکہ ہسپتالوں، ریسکیو اداروں اور سیکیورٹی فورسز کو مکمل طور پر متحرک کر دیا گیا ہے۔

ایم پلس نیوز ٹی وی
امریکی نائب وزیر خارجہ کی ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی، ، امریکی حکام کے مطابق امدادی کارروائیوں اور انسانی ہمدردی کی بنیاد پر مدد اور متاثرین کی ضروریات پوری کرنے کے لیے مختلف اداروں کے درمیان رابطے جاری ہیں، جبکہ صورتحال کا مسلسل جائزہ لیا جا رہا ہے۔

ایم پلس نیوز ٹی وی
