مفاہمتی یادداشت، میں بیلسٹک میزائلوں کا، کوئی ذکر موجود نہیں۔
ایم پلس نیوز ٹی وی
اسلام آباد میں منگل، کے روز پاکستان اور ایران کے بیچ وفود کی سطح پر ہونے والی، ملاقات اور اِس دوران شہباز شریف کی جانب، سے کی گئی گفتگو اور دورے کے اختتامی، مرحلے پر پاکستانی، وزیر اعظم اور ایرانی صدر کی مشترکہ پریس، کانفرنس کے دوران جو معاملہ، بارہا سُننے کو ملا وہ ایرانی بیلسٹک میزائل، پروگرام سے متعلق تھا۔

ایم پلس نیوز ٹی وی
اسلام آباد میں وفود کی سطح پر ملاقات، کے دوران وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا کہ ’میں پورے اعتماد کے ساتھ کہنا چاہتا ہوں کہ (امریکہ اور ایران کے درمیان طے پانے والی) مفاہمتی یادداشت، میں بیلسٹک میزائلوں کا، کوئی ذکر موجود نہیں۔ ’یہ معاملہ کبھی زیر غور آیا نہ ہی ایجنڈے کا حصہ تھا۔‘
اس ابتدائی گفتگو کے، بعد دونوں رہنماؤں نے پریس کانفرنس بھی کی، جسے براہ راست نشر کیا گیا۔
شہباز شریف نے ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ ’میں بلا خوفِ تردید یہ کہنا چاہتا ہوں کہ بیلسٹک میزائل ، کبھی بھی ایران اور امریکہ کے درمیان زیرِ بحث، موضوع نہیں رہا۔ یہ معاملہ کبھی میز پر نہیں آیا اور نہ ہی اس کا ایم او یو میں کوئی، ذکر موجود ہے۔‘

ایم پلس نیوز ٹی وی
وزیر اعظم شہباز شریف کی جانب سے ایران کے بیلسٹک میزائل پروگرام پر وضاحتوں کے بعد بہت سے صارفین یہ سوال کرتے نظر آئے کہ آخر وہ کیا معاملہ ہے، کہ پاکستانی وزیر اعظم ایرانی وفد کے، دورے کے دوران اس معاملے پر بارہا گفتگو کر رہے ہیں۔،

ایم پلس نیوز ٹی وی

