Home

امریکہ نے ایران ، کو لائسنس جاری، کر دیا

امریکی محکمہ خزانہ نے ایک اجازت نامہ جاری کیا ہے، جس کے تحت ایران کو 60 دن، تک ایرانی خام تیل اور پیٹرو کیمیکل، مصنوعات کی ترسیل اور فروخت، کی اجازت دی گئی ہے،۔

ایم پلس نیوز ٹی وی

یہ عارضی لائسنس، ایک ایسے وقت میں جاری کیا گیا ہے کہ، جب سوئٹزر لینڈ میں امریکہ اور ایران کے درمیان تکنیکی سطح، کے مذاکرات جاری ہیں۔ اس سے قبل دونوں ملکوں نے پاکستان، کی ثالثی میں مفاہمتی یادداشت پر دستخط بھی کیے۔،

اس مفاہمتی یادداشت کے تحت امریکہ نے، ایرانی خام تیل اور پیٹرولیئم مصنوعات کی برآمدات، کے لیے چھوٹ دینے پر اتفاق کیا تھا۔،
امریکی محکمہ خزانہ، کے اجازت نامے میں انشورنس، بینکنگ خدمات اور نقل و حمل کے لین دین کا بھی، احاطہ کیا گیا ہے۔ اس لائسنس میں خام تیل، پیٹرو کیمیکل مصنوعات اور ایران سے نکلنے والی، پیٹرولیئم مصنوعات کی امریکہ میں، درآمد بھی شامل ہے،

ایم پلس نیوز ٹی وی

ایم پلس نیوز ٹی وی

Media

RETURNING FOR ANOTHER TRIP?