ایرانی, بیلسٹک میزائل,
ورلڈ ( ایم پلس نیوز ) امریکی سینٹرل کمانڈ کی, جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے, کہ امریکی فورسز نے ایرانی, بیلسٹک میزائل, اور ڈرون حملے مار گرائے۔

ایم پلس نیوز ٹی وی
دوسری جانب ایران, کی پاسداران انقلاب, نے اپنے بیان میں امریکی، بحریہ کے پانچویں بیڑے کو نشانہ بنانے, کا دعویٰ کیا ہے۔
کویت اور بحرین میں, مختلف مقامات پر میزائل حملوں کی, متعدد اطلاعات کے بعد پاسدارانِ انقلاب نے, باضابطہ طور پر امریکی بحریہ کے, پانچویں فلیٹ کے اڈے پر حملے کا اعلان کیا ہے۔

ایم پلس نیوز ٹی وی
پاسداران انقلاب، کا یہ بیان امریکہ کی جانب، سے ایرانی جزیرے قشم میں فوجی، تنصیبات پر حملے کے بعد سامنے آیا۔
واضح رہے کہ سینٹرل کمانڈ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ اس نے ایرانی، بیلسٹک میزائلوں، اور ڈرونز کی متعدد کوششوں، کو ناکام بناتے ہوئے انھیں تباہ کر دیا اور جزیرہ قشم پر اہداف، کے خلاف اپنے دفاع میں، حملے کیے ہیں، جنھیں اس نے ’خطے میں ایرانی، حملوں کی کوششوں‘ کے ردعمل کے طور پر بیان، کیا ہے۔

ایم پلس نیوز ٹی وی
