کمشنرمسرت جبیں، اور ڈپٹی، کمشنرکیپٹن(ر) ندیم ناصر، مسلسل فیلڈ میں موجود،
وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کے ویژن کے مطابق عید قربان پر فیصل آباد کو ستھرا بنانے کے مشن کے تحت کمشنرمسرت جبیں، اور ڈپٹی، کمشنرکیپٹن(ر) ندیم ناصر، مسلسل فیلڈ میں موجود رہے اور ستھرا پنجاب کے صفائی اپریشن کی نگرانی کی۔

ایم پلس نیوز ٹی وی
صوبائی وزیر، نے تحصیل، جڑانوالہ ضلع فیصل آباد کا دورہ کیا۔سیکرٹری، بلدیات شکیل احمد، بھی ہمراہ تھے۔صوبائی وزیر بلدیات ذیشان رفیق، نے جڑانوالہ میں عید کے روز صفائی، کے انتظامات کا جائزہ لیا۔

ایم پلس نیوز ٹی وی
کمشنر فیصل آباد مسرت جبیں، ڈپٹی کمشنرکیپٹن(ر)ندیم ناصر،اور ایم ڈی ستھرا پنجاب عابد حسین بھٹی، بھی موجود تھے۔سیکرٹری بلدیات پنجاب نے صفائی انتظامات اور آلائشیں اٹھانے کے عمل، کا جائزہ لیا۔انہوں نے ستھرا پنجاب ایجنسی کے کنٹرول روم کا دورہ کرکے آپریشنل مانیٹرنگ پر بریفنگ لی۔






ایم پلس نیوز ٹی وی ا،
ایم ڈی عابد حسین بھٹی، نے بتایا کہ فیصل آباد، ضلع میں 11 ہزار سے زائد ویسٹ ورکرز ڈیوٹی پر موجود رہے، اور اڑھائی ہزار سے زائد مشینری بروئے، کار لائی گئی۔کمشنر اور ڈپٹی کمشنر نے عیدپر ڈسٹرکٹ جیل اور الائیڈ ہسپتال ون، کا دورہ بھی کیا اوراسیران اور مریضوں کو عید الاضحی، کی مبارکباددی۔
ایم پلس نیوز ٹی وی
