pakistan

نائب تحصیلدار، گرفتار ،

ملتان ( ایم پلس نیوز ) نائب تحصیلدار، گرفتار ،
انٹی کرپشن ملتان نے مجسٹریٹ کے ہمراہ چھاپہ مار کر نائب تحصیلدار ملتان محمد ندیم قیصر کو، گرفتار کر کے رشوت میں وصول کیے گئے، ایک لاکھ روپے برآمد کر لیے ہیں ،

ایم پلس نیوز ٹی وی ،

ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر کے، مزید تفتیش شروع کر دی گئی ہے۔

ایم پلس نیوز ٹی وی

mplusnewstv.official@gmail.com

Media

RETURNING FOR ANOTHER TRIP?