pakistan

سکول چھت گرنے, کا افسوسناک واقعہ,

ڈیرہ غازی خان ( ایم پلس نیوز ) دی لٹل اسکالرز سکول چھت گرنے, کا افسوسناک واقعہ,

ایم پلس نیوز ٹی وی

حادثے میں جاں بحق، بچوں، کی تعداد چار ہوگئی۔
مزید رسیکو آپریشن جاری۔
نجی اسکول کی چھت گر گئی،
امدادی کاروائیاں جاری
8 بچوں کو زندہ ریسکیو کیا جا چکا ہے، 4 ڈیڈ باڈیز بھی نکالی جا چکی ہیں، ترجمان ریسکیو
سکول انتظامیہ، کے مطابق مزید بچے ملبے، کے نیچے ہو سکتے ہیں، ترجمان ریسکیو،

ایم پلس نیوز ٹی وی

mplusnewstv.official@gmail.com

Media

2 thoughts on “سکول چھت گرنے, کا افسوسناک واقعہ,

Comments are closed.

RETURNING FOR ANOTHER TRIP?