آر پی او ،فیصل آباد
فیصل آباد ( ایم پلس نیوز ) آر پی او فیصل آباد نے، ڈی ایس پی نشاط آباد رانا ندیم اور ایس ایچ او نشاط آباد ساجد محمود، کو شاباش دی اور تعریفی سرٹیفیکیٹ سے نوازا،
ڈی ایس پی، نشاط آباد اور ایس ایچ او نشاط آباد نے علاقے سے جرائم کے خاتمے کے عزم کا اظہار کیا،

ایم پلس نیوز ٹی وی
سی پی او، فیصل آباد تنویر حسین، نے سی پی او آفس کی تمام برانچز کا وزٹ کیا،
ایس ایس پی، آپریشنز عمران احمد ملک، ڈی ایس پی لیگل عبیداللہ اور برانچ، انچارجزبھی ہمراہ موجود تھے۔

ایم پلس نیوز ٹی وی
سی پی او فیصل آباد، نےشہریوں کو دی جانے والی سہولیات کا تفصیلی جائزہ لیا۔
شہریوں کو دی جانے والی، سہولیات کی فراہمی احسن طریقے سے یقینی بنائیں۔سی پی او،
M plus news TV

ایم پلس نیوز ٹی وی
