ایم ایس ڈاکٹر نوید کا بڑا ایکشن،
فیصل آباد ( شہباز آصف ) چلڈرن ہسپتال میں غلط آپریشن کیس،ایم ایس ڈاکٹر نوید کا بڑا ایکشن، دو ڈاکٹر معطل کردئیے گئے
ایم پلس نیوز ٹی وی

ایم پلس نیوز ٹی وی
ایم ایس، ڈاکٹر نوید نے انکوائری، رپورٹ پر فوری، کارروائی کرتے ہوئے ذمہ داروں کو ہٹا دیا، انکوائری میں بچے کی ٹانگ، کا غلط آپریشن ثابت ہونے پر کاروائی کی ،
غفلت ثابت ہونے پر مزید کارروائی کیلیے لاہور بھجوا دیے گئے ،
ایم پلس نیوز ٹی وی

M plus news TV


ایم پلس نیوز ٹی وی
