پنجاب میں عارضی, جھولوں, پر مکمل پابندی عائد،
لاہور ( ایم پلس نیوز ) عیدالاضحیٰ پر پنجاب میں عارضی, جھولوں, پر مکمل پابندی عائد،

ایم پلس نیوز ٹی وی
حکومت پنجاب، نے عیدالاضحیٰ کی، تعطیلات کے دوران صوبے بھر میں عارضی جھولوں، سلائیڈز اور دیگر تفریحی آلات کی، تنصیب پر مکمل پابندی، لگا دی۔

ایم پلس نیوز ٹی وی
فیصلہ بچوں، اور شہریوں کے تحفظ کے پیش نظر کیا گیا ہے۔ خلاف ورزی کرنے والوں، کے خلاف سخت قانونی کارروائی کی جائے گی۔

ایم پلس نیوز ٹی وی
