World

ہم قزاقوں کی طرح عمل کرتے ہیں۔

ورلڈ ( ایم پلس نیوز ) ایرانی دفترِ خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی، کا کہنا ہے کہ ‘امریکہ کے صدر نے ایرانی بحری جہازوں کی غیرقانونی ضبطی کو کھلے عام ’قزاقی‘ قرار دیتے ہوئے، فخر سے کہا کہ ’ہم قزاقوں کی طرح عمل کرتے ہیں۔ سنگین اعتراف جرم ہے۔‘

ایم پلس نیوز ٹی وی

ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے، کہ ’اس بات کا امکان موجود ہے کہ امریکہ ایران کے خلاف اپنے, حملے دوبارہ شروع کر دے۔‘
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ ایران کی جانب سے پیش کردہ منصوبے کا جلد جائزہ لیں گے، تاہم ان کا کہنا ہے کہ وہ اسے قابلِ قبول نہیں سمجھتے۔

Mplus news TV.

ایم پلس نیوز ٹی وی

mplusnewstv.official@gmail.com

Media

RETURNING FOR ANOTHER TRIP?