World

فائرنگ کے واقعے میں گرفتار مشتبہ, شخص,

ورلڈ ( ایم پلس نیوز ) وائٹ ہاؤس کوریسپونڈنٹس, ڈنر کے، قریب فائرنگ کے واقعے میں گرفتار مشتبہ, شخص, نے حراست، کے بعد قانون نافذ کرنے والے اداروں کو بتایا کہ وہ ٹرمپ انتظامیہ کے بعض حکام کو نشانہ بنانا چاہتا تھا۔

ایم پلس نیوز ٹی وی

اس سے قبل امریکی وفاقی پراسیکیوٹرز نے اعلان کیا تھا کہ، واشنگٹن میں ہونے والے اس واقعے، میں گرفتار مشتبہ شخص پیر کے روز عدالت میں پیش کیا جائے گا۔
وفاقی، پراسیکیوٹر جینین پیرو کے مطابق ملزم پر آتشیں، اسلحہ کے ذریعے پرتشدد جرم کے دوران کارروائی کرنے اور ایک وفاقی، اہلکار پر خطرناک ہتھیار سے حملہ، کرنے کے الزامات عائد کیے جائیں گے۔

ایم پلس نیوز ٹی وی

mplusnewstv.official@gmail.com

Media

RETURNING FOR ANOTHER TRIP?