pakistan

مسرت جبیں، کا اضلاع کے دوروں کا سلسلہ، جاری،

فیصل آباد ( ایم پلس نیوز ) کمشنر فیصل آباد مسرت جبیں، کا اضلاع کے دوروں کا سلسلہ، جاری، ہے۔انہوں نے ضلع چنیوٹ کا پہلا دورہ کیا اور ڈپٹی کمشنر آفس میں ضلعی محکموں کی کارکردگی کے جائزہ اجلاس کی صدارت کی۔ڈپٹی کمشنرچنیوٹ, عائشہ رضوان نے مفصل بریفنگ دی۔

ایم پلس نیوز ٹی وی

کمشنر نے کہا کہ ضلع بھر میں صفائی کا اعلی ترین معیار قائم رکھا جائے۔اربن کے ساتھ رورل ایریاز پر خصوصی توجہ مرکوز رکھیں۔سٹاف کی, حاضری کی کڑی مانیٹرگ کی جائے،کنٹرینرز زمینی حقائق کے مطابق موجود ہونے چاہیں۔بصورت دیگر جرمانے عائد کریں۔

ایم پلس نیوز ٹی وی

کمشنر نے کہا کہ شہریوں کو صاف ستھرا ماحول واضح نظر آنا چاہیے۔انہوں نے ہدایت کی کہ پلس پراجیکٹ کے تحت تقسیم کے کیسز اور مختلف مدات میں, ریکوریز پر بھرپور توجہ مرکوز کی جائے۔انہوں نے کہا کہ اسسٹنٹ کمشنرز اورضلعی افسران ضلع وتحصیل سطح پر عوامی مسائل سننے, اور انہیں حل کرنے کے لئے موثر اقدامات کریں۔

ایم پلس نیوز ٹی وی

ایم پلس نیوز ٹی وی

mplusnewstv.official@gmail.com

Media

RETURNING FOR ANOTHER TRIP?