ایرانی، بندرگاہوں کی مکمل ناکہ, بندی کر دی گئی,
ورلڈ ( ایم پلس نیوز ) امریکی سینٹ کام کے کمانڈر ایڈمرل بریڈ کوپر کا کہنا ہے، کہ ایرانی، بندرگاہوں کی مکمل ناکہ, بندی کر دی گئی, ہے اور ’مشرق وسطیٰ میں، امریکی فوج کی بحری برتری برقرار ہے۔‘

ایم پلس نیوز ٹی وی
سینٹ کام کی جانب سے، ایکس پر جاری کیے گئے بیان میں کہا گیا: ’ایران کی اندازاً 90 فیصد، معیشت کا انحصار سمندر کے راستے بین الاقوامی تجارت پر ہے۔ ناکہ بندی کے نفاذ کے 36 گھنٹوں سے بھی کم، وقت میں امریکی فوج نے سمندر کے ذریعے ایران میں آنے اور ایران سے، جانے والی تمام معاشی تجارت مکمل روک دی ہے

ایم پلس نیوز ٹی وی،
سینٹ کام کے مطابق 10 ہزار سے زائد امریکی، اہلکار درجنوں جنگی، جہازوں اور طیاروں کی مدد سے ایرانی، بندرگاہوں، کی ناکہ بندی پر عمل کرا رہے ہیں۔ پہلے 24 گھنٹوں کے دوران کوئی بھی، جہاز امریکی ناکہ بندی عبور نہ کر سکا، جبکہ چھ تجارتی جہاز امریکی، افواج کی ہدایت پر عمل کرتے ہوئے خلیجِ عمان میں واقع کسی ایرانی بندرگاہ میں واپس چلے گئے۔
سینٹ کام کی جاری کردہ مزید تفصیلات، کے مطابق امریکی بحریہ کے گائیڈڈ میزائل ڈیسٹرائرز اُن اثاثوں میں شامل ہیں جو ایرانی بندرگاہوں کی ناکہ بندی کرا رہے ہیں۔ ایک عام ڈیسٹرائر پر 300 سے زائد بحری اہلکار تعینات ہوتے ہیں، جو جارحانہ اور دفاعی سمندری کارروائیاں انجام دینے، میں اعلیٰ درجے کی تربیت رکھتے ہیں۔
ایم پلس نیوز ٹی وی

ایم پلس نیوز ٹی وی
