pakistan

حکومتی، ایس او پیز پر سختی سے عملدرآمد، کروانے، کے لیے کارروائیاں

فیصل آباد( ایم پلس نیوز ) صدر، ڈاکٹر ذیشان ارشاد، کی ہدایات کی روشنی میں حکومتی، ایس او پیز پر سختی سے عملدرآمد،کروانے، کے لیے کارروائیاں تسلسل، کے ساتھ جاری ،،ر

ایم پلس نیوز ٹی وی

اس سلسلے میں پیرا صدر کی ٹیموں نے، مختلف علاقوں میں مؤثر کارروائیاں کرتے، ہوئے سمندری روڈ، روشن والا، شیخوپورہ روڈ، جڑانوالہ، روڈ، نڑوالا روڈ، امین پور بنگلہ، صدر سٹی، پینسرہ اور ڈجکوٹ، میں انسپکشنز، کیں۔
دورانِ، چیکنگ متعدد دکاندار حکومتی ایس او پیز کی خلاف ورزی کرتے ہوئے پائے گئے، جن میں مقررہ اوقات کار کی خلاف، ورزی اور دیگر احکامات کو نظرانداز کرنا شامل تھا۔
خلاف ورزی کے مرتکب افراد کے خلاف فوری قانونی، کارروائی عمل میں لائی گئی، جس کے نتیجے میں مجموعی طور پر 13 دکانوں کو سیل، کر دیا گیا۔ اس کے علاوہ متعدد افراد کو موقع، پر وارننگز جاری کی گئیں اور آئندہ سخت قانونی کارروائی سے بھی آگاہ کیا گیا۔
اس موقع، پر انفورسمنٹ آفیسر نے واضح کیا کہ حکومتی احکامات کی خلاف ورزی کسی صورت برداشت، نہیں کی جائے گی، اور شہریوں کے مفاد میں، ایسی کارروائیاں بلا امتیاز جاری رہیں گی۔ انہوں نے متعلقہ ٹیموں کو ہدایت، کی کہ اپنی کارروائیوں، کو مزید مؤثر بنایا جائے_

ایم پلس نیوز ٹی وی

ایم پلس نیوز ٹی وی

mplusnewstv.official@gmail.com

Media

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

RETURNING FOR ANOTHER TRIP?