وفاقی, دارالحکومت اسلام آباد,
اسلام آباد ( ایم پلس نیوز ) پاکستان کا وفاقی, دارالحکومت اسلام آباد, اُس تقریب کی میزبانی کرنے جا رہا ہے جس میں لگ بھگ پورے مشرق وسطیٰ کو اپنی لپیٹ میں لینے والی جنگ کے خاتمے کے لیے مذاکرات ہوں گے۔

ان مذاکرات میں ایک جانب امریکہ جبکہ دوسری طرف ایران ہوں گے۔
جمعہ اور سنیچر کی درمیانی شب ایرانی مذاکراتی وفد محمد باقر قالیباف کی قیادت میں اسلام آباد کے نور خان ایئر بیس پہنچا جہاں اِس کا استقبال پاکستان کے نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار اور فیلڈ مارشل عاصم منیر نے کیا۔
ایم پلس نیوز ٹی وی

