HomeWorld

پاسدارانِ انقلاب، نے اسرائیل، بحرین، کویت اردن کی جانب میزائل داغنے کا اعلان۔،

ورلڈ ( ایم پلس نیوز) اب سے کُچھ، دیر قبل تک پاسدارانِ انقلاب، نے اسرائیل، بحرین، کویت اور اردن کی جانب میزائل، داغنے کا اعلان۔، پاس اسرائیلی فوج کی، جانب سے تہران کے متعدد علاقوں پر حملوں کی اطلاعات، موجود تھیں تاہم اب ایرانی، ٹی وی یہ دعویٰ کر رہے ہیں کہ ایران نے متعدد مُمالک، پر اپنے ایک تازہ حملے میں میزائل داغے ہیں۔،پاسدارانِ انقلاب، کے حوالے سے ایرانی میڈیا یہ خبریں دے رہا ہے کہ پاسدارانِ انقلاب، نے اسرائیل، بحرین، کویت اور اردن کی جانب میزائل، داغنے کا اعلان،،

ایم پلس نیوز ٹی وی ،،،

mplusnewstv.official@gmail.com

Media

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

RETURNING FOR ANOTHER TRIP?