HomeWorld

ایران کی اجازت, پاکستان, کے تین بحری جہاز روانہ,

ورلڈ ( کاشف بٹ )
ایران نے پاکستان کو تین بحری جہازوں کے ذریعے تیل پہنچانے, کی اجازت دے دی ہے۔ ذرائع کے مطابق یہ جہاز کویت سے تیل لے کر پاکستان آئیں گے۔ یہ فیصلہ عالمی توانائی سپلائی چین پر پڑنے والے دباؤ کے تناظر میں سامنے آیا ہے۔
وزیراعظم, کے معاون خصوصی برائے کرپٹو کونسل بلال بن ثاقب نے کہا ہے کہ آبنائے, ہرمز کا بحران صرف تیل تک محدود نہیں بلکہ عالمی تجارت اور رسد کے چین کو بھی متاثر کر رہا ہے۔ انہوں, نے مزید کہا کہ تیل کی موجودہ کمی صرف بحران کا پہلا مرحلہ, ہے اور اصل بحران ابھی سامنے آنا باقی ہے۔
ماہرین کے۔

ایم پلس نیوز ٹی وی،،،

مطابق ایران کی جانب سے اس قسم کی رعایت عالمی توانائی مارکیٹس, کے لیے اہم پیش رفت ہے، لیکن خطرات باقی ہیں اور پاکستان, کو توانائی کے متبادل ذرائع تلاش کرنے کی ضرورت ہے۔ اس اقدام سے پاکستان, کی توانائی سپلائی میں وقتی طور پر بہتری آئے گی، لیکن عالمی, تیل کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ اور رسد کے مسائل برقرار رہنے, کا خدشہ ہے۔

ایم پلس نیوز ٹی وی،،

mplusnewstv.official@gmail.com

Media

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

RETURNING FOR ANOTHER TRIP?