ثالث کے طور پر پاکستان، کا نام بھی سامنے,
پاکستان ( ایم پلس نیوز ) ایک جانب امریکہ اور ایران میں مذاکرات کے حوالے سے متضاد, اطلاعات سامنے، آ رہی ہیں، دوسری جانب ممکنہ ثالث کے طور پر پاکستان، کا نام بھی سامنے, آ رہا ہے۔

ایم پلس نیوز ٹی وی ،،،
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ, نے آبنائے ہرمز کھولنے، کے لیے ایران کو 48 گھنٹوں کی مہلت, دیتے ہوئے کہا تھا کہ اگر ایسا نہ کیا گیا تو امریکہ ایران کے پاور پلانٹس, کو ’تباہ‘ کر دے گا۔
اپنے سوشل میڈیا پلیٹ، فارم ٹروتھ سوشل پر یہ دھمکی امریکی, صدر نے پاکستانی، وقت کے مطابق اتوار کی صبح چار بج کر 44 منٹ پر دی تھی۔,
مہلت ختم, ہونے میں ابھی چند گھنٹے باقی تھے جب سوموار کے روز صدر ٹرمپ, نے ایران، میں تمام حملوں کو مؤخر کرنے کا اعلان کیا اور یہ بھی کہا کہ، کشیدگی کے خاتمے کے لیے امریکہ, اور ایران میں ’نہایت مثبت، نتیجہ, خیز اور تعمیری، بات چیت ہوئی ہے۔‘
ایم پلس نیوز ٹی وی ،،،

دوسری جانب وزیراعظم پاکستان نے مشرق وسطیٰ میں جنگ کے خاتمے کیلیے جاری مذاکرات کی کاوشوں کا خیر مقدم اور حمایت کا اعلان کیا ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے سماجی رابطے کی سائٹ ایکس پر جاری اپنے بیان میں کہا کہ پاکستان خطے کے امن و استحکام کے مفاد میں مشرق وسطیٰ میں جنگ کے خاتمے کے لیے مذاکرات کی جاری کوششوں کا خیرمقدم اور مکمل حمایت کرتا ہے۔
