امریکہ، کے،فوجی اڈوں پر ایرانی حملوں سے تقریباً 80 کروڑ ڈالر (60 کروڑ پاؤنڈ) کا نقصان
ورلڈ ( ایم پلس نیوز ) ایک نئی تجزیاتی رپورٹ کے مطابق دو ہفتوں میں مشرقِ وسطیٰ میں، امریکہ، کے زیرِ استعمال فوجی اڈوں پر ایرانی حملوں سے تقریباً 80 کروڑ ڈالر (60 کروڑ پاؤنڈ) کا نقصان, ہوا ہے، امریکہ اور اسرائیل کی، جانب سے جنگ کے آغاز کے بعد پہلے ہفتے میں ایران کی جانب سے کی جانے والی جوابی کارروائی، میں ہوا تھا۔
امریکی، اثاثوں کو پہنچنے والے نقصانات کی مکمل تفصیلات تو واضح نہیں تاہم امریکی فوجی ڈھانچے کو ہونے والے 80 کروڑ ڈالر کے، تخمینے — جو پہلے سامنے آنے والے اندازوں سے کہیں زیادہ ہیں — جنگ کے، طول پکڑنے کے ساتھ امریکہ کو پڑنے والی بھاری قیمت کی نشاندہی کرتے ہیں۔
سی ایس آئی ایس کے، سینیئر مشیر اور رپورٹ کے شریک مصنف مارک کانسین کہتے ہیں، ’خطے میں امریکہ کے فوجی اڈوں کو پہنچنے والا نقصان، کم رپورٹ ہوا ہے۔ نقصان کافی زیادہ دکھائی دیتا ہے، لیکن صحیح اعداد و شمار، مزید معلومات آنے پر ہی سامنے آئیں گے۔‘

امریکی سینٹرل، کمانڈ نے تاحال اس پر کوئی تبصرہ نہیں کیا ہے۔
ایران، نے اپنی جوابی کارروائیوں میں اردن، متحدہ عرب امارات، اور مشرقِ وسطیٰ کے دیگر ممالک میں موجود امریکی، فضائی دفاعی نظام اور سیٹیلائیٹ کمیونی، کیشن سسٹمز کو نشانہ بنایا ہے۔

ایم پلس نیوز ٹی وی،،
سب سے بڑا نقصان اردن میں ایک امریکی اڈے پر تھاد (THAAD) میزائل دفاعی، نظام کے ریڈار کو نشانہ بنائے جانے سے ہوا ہے۔
سی ایس آئی ایس کے، مطابق اے این/ٹی پی وائی-2 (AN/TPY-2) ریڈار سسٹم کی قیمت تقریباً 48 کروڑ 50 لاکھ ڈالر ہے۔ یہ نظام بیلسٹک میزائلوں کو دور سے مار گرانے کے لیے استعمال ہوتا ہے۔
ایرانی حملوں، سے خطے میں امریکی فوجی، اڈوں کی عمارتوں، تنصیبات اور بنیادی ڈھانچے کو تقریباً 31 کروڑ ڈالر کا اضافی، نقصان بھی پہنچا ہے۔،

ایم پلس نیوز ٹی وی،،،
