Homepakistan

عیدالفطر کی, خوشیاں مبارک ہوں,,

پاکستان ( ایم پلس نیوز ) تمام اہلِ اسلام کو دل کی گہرائیوں، سے عیدالفطر کی خوشیاں مبارک ہوں، چھوٹی عید کی بڑی خوشیاں،

اللہ رب العزت اس بابرکت، موقع پر آپ کی زندگی کو خوشیوں، محبتوں، اور کامیابیوں سے بھر دے.

یہ عید آپ اور آپ کے اہلِ خانہ کے لیے رحمتوں، برکتوں، اور مسرتوں کا پیغام لے کر آئے. اللہ تعالیٰ ہم سب کی، عبادات قبول فرمائے،

اللہ تعالی ہمیں اور ہمارے ماں باپ ہمارے اہل خانہ ال ابراہیم ال محمد صلی اللہ علیہ وسلم کو، اپنا دیدار نصیب فرمائے،،
ہماری دعاوں، کو شرفِ قبولیت بخشے،،

ایم پلس نیوز ٹی وی،،

آپ کی ہر دعا قبول ہو، ہر مشکل آسان ہو، اور آپ کے دل کو ہمیشہ سکون، نصیب ہو،

اور ہماری، زندگیوں کو خوشیوں، محبت اور کامیابیوں سے بھر دے۔
دلی دعاؤں، کے ساتھ عید مبارک،،

mplusnewstv.official@gmail.com

Media

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

RETURNING FOR ANOTHER TRIP?