HomeWorld

علی لاریجانی, کو اسرائیلی, فضائی، حملے میں نشانہ بنانے, ،کا دعویٰ

ورلڈ ( ایم پلس نیوز ) اسرائیلی وزیر دفاع نے اسرائیلی وزیر دفاع نے منگل کو ایران کی سپریم نیشنل سکیورٹی کونسل کے سیکریٹری علی لاریجانی, کو اسرائیلی, فضائی حملے میں نشانہ بنانے, کا دعویٰ کیا ہے۔

ایک بیان اسرائیل کی فوج کا کہنا ہے کہ علی لاریجانی کو فضائی حملے میں ہلاک کیا گیا تاہم ایران نے تاحال اس دعوے کی تصدیق یا تردید نہیں کی ہے۔ جبکہ ایرانی میڈیا کے مطابق لاریجانی کی طرف سے جلد ایک بیان جاری کیا جائے گا۔

گذشتہ دو ہفتے سے زیادہ عرصے کے دوران ایران پر امریکی اور اسرائیلی بمباری جاری ہے جس کے نتیجے میں سابق رہبر اعلیٰ علی خامنہ ای سمیت کئی رہنماؤں کی ہلاکت ہوئی ہے۔

علی لاریجانی اور ان کے خاندان کے دیگر افراد ایرانی قیادت میں مختلف عہدوں پر فائز رہے ہیں۔ یہ سمجھا جاتا ہے کہ وہ فیصلہ سازی میں اہم کردار ادا کرتے ہیں نیشنل سکیورٹی کونسل کے، سیکریٹری علی لاریجانی کو اسرائیلی فضائی حملے، میں نشانہ بنانے کا دعویٰ کیا ہے۔

ایک بیان اسرائیل کی، فوج کا کہنا ہے کہ علی لاریجانی، کو فضائی حملے میں ہلاک کیا گیا تاہم ایران نے تاحال اس دعوے، کی تصدیق یا تردید نہیں کی ہے۔ جبکہ ایرانی میڈیا کے، مطابق لاریجانی کی طرف سے جلد ایک بیان جاری کیا، جائے گا

ایم پلس نیوز ٹی وی،

گذشتہ دو ہفتے سے زیادہ عرصے کے، دوران ایران پر امریکی، اور اسرائیلی بمباری جاری ہے جس کے نتیجے، میں سابق رہبر اعلیٰ علی خامنہ ای سمیت، کئی رہنماؤں کی ہلاکت ہوئی ہے۔،

علی لاریجانی، اور ان کے خاندان کے دیگر افراد ایرانی قیادت میں، مختلف، عہدوں پر فائز رہے ہیں۔ یہ سمجھا جاتا ہے کہ وہ فیصلہ، سازی میں، اہم کردار ادا کرتے ہیں،

mplusnewstv.official@gmail.com

Media

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

RETURNING FOR ANOTHER TRIP?