Homepakistan

تعلیمی ادارے ,31 مارچ تک بند رکھنے کا اعلان

لاہور ( حسیب ریاض )
وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کا تمام تعلیمی ادارے ,31 مارچ تک بند رکھنے کا اعلان،

امتحانات تمام شیڈول کے مطابق ہونگے، فیصلہ

وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کا آئل کے بحران تک تمام وزراء کا سرکاری فیول بند کرنے کا اعلان،

سرکاری افسران کی گاڑیوں اور ڈیزل کے الاؤنس میں 50 فیصد کمی کا اعلان،

سرکاری دفاترز میں ورک فرام ہوم کا فیصلہ، صرف ضروری عملہ دفتر کام کرے گا

حکومت کے سکول، ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ

پنجاب حکومت نے ہنگامی صورتحال کے پیش نظر طلباء اور اساتذہ کی حفاظت اور سہولت کو یقینی بنانے کے لیے فیصلہ کیا ہے کہ تمام سرکاری اور خصوصی سکول 10 مارچ 2026 سے 31 مارچ 2026 تک بند رہیں گے۔

اس کے دوران صرف بورڈ کے امتحانات پہلے سے طے شدہ شیڈول کے مطابق ہوں گے۔ دیگر تمام سکول بيسڈ اسیسمنٹس اور امتحانات منسوخ کر دیے گئے ہیں۔ تاہم، سکولز اکیڈمک عمل کی تسلسل کو یقینی بنانے کے لیے آن لائن کلاسز جاری رکھ سکتے ہیں۔
تمام چیف ایگزیکٹو آفیسرز (CEOs) اور ضلعی تعلیمی اتھارٹیز پنجاب کو سختی سے عمل درآمد یقینی بنانے کی ہدایت کی جاتی ہے۔

اس نوٹیفیکیشن کی کاپی مختلف افسران اور اداروں کو معلومات اور ضروری اقدامات کے لیے بھیجی گئی ہے۔
ایم پلس نیوز ٹی وی.

،،،ایم پلس نیوز ٹی وی

mplusnewstv.official@gmail.com

Media

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

RETURNING FOR ANOTHER TRIP?