Homepakistan

رحمت، کارڈ کے تحت مستحق، خاندانوں کو ایک لاکھ ،روپے تک مالی امداد

لاہور ( ایم پلس نیوز ) پنجاب، میں بیوگان اور یتیم بچوں کیلئے رحمت کارڈ متعارف، کرانے کا فیصلہ،

رحمت، کارڈ کے تحت مستحق، خاندانوں کو ایک لاکھ روپے تک مالی امداد دی جائے گی،

بیوگان کو ایک لاکھ اور یتیم، بچوں کو 25،25 ہزار روپے فراہم کیے جائیں گے،,

پہلے، مرحلے میں 50 ہزار سے زائد بے آسرا گھرانوں کیلئے ہو گا، آغاز عید کے بعد ہو گا،

رحمت کارڈ، کیلئے موبائل ایپ، ویب پورٹل اور کال سینٹر سہولت دستیاب ہو گی،

بیوہ کو خیرات نہیں بلکہ، باوقار حق دیا جائے گا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز،

ریاستی، وسائل پر ہر شہری کا برابر حق ہے، حقدار تک حق پہنچائیں گے،،

ایم پلس نیوز ٹی وی

mplusnewstv.official@gmail.com

Media

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

RETURNING FOR ANOTHER TRIP?