پنجاب پولیس اور ضلعی انتظامیہ
آئی جی پنجاب عبدالکریم اور سیکرٹری داخلہ ڈاکٹر احمد جاوید قاضی, کی زیرصدارت اہم اجلاس،
لاہور ( حسیب ریاض )
صوبہ بھر سے غیر قانونی مقیم غیر ملکی باشندوں کی انخلا مہم میں پیش رفت کا جائزہ، لاہور سمیت صوبہ بھر کے کمشنرز، ڈپٹی کمشنرز، سی سی پی او لاہور، ایڈیشنل آئی جیز ساؤتھ پنجاب سمیت دیگر سینئیر افسران کی شرکت،
موجودہ سرحدی، صورتحال اور سکیورٹی خطرات کے پیش نظر

پولیس اور ضلعی انتظامیہ ہائی الرٹ رہے، افغانیوں سمیت غیر قانونی مقیم غیر ملکی باشندوں، کے انخلا کے عمل میں تیزی لانے کی ہدایت،غیر قانونی مقیم، باشندوں کو پناہ، روزگار، کاروبار فراہم کرنے والوں کے خلاف بھی سخت ایکشن لیا جائے، آئی جی پنجابتمام کمشنرز، ڈپٹی کمشنر، ریجنل و ضلعی پولیس افسران انخلا مہم کے دوران متعلقہ اداروں کے ساتھ مربوط کوارڈینیشن رکھیں، سیکرٹری، داخلہ پنجابپنجاب پولیس اور ضلعی انتظامیہ کی مدد سے گذشتہ، 11 ماہ کے دوران 32 ہزار 730 سے زائد غیر قانونی مقیم غیر ملکی باشندوں کو ملک سے ڈی پورٹ کیا جا چکا ہے,
ایم پلس نیوز ٹی وی

