BusinessHome

ایک ٹینک میں ایک ہزار یا اس, سے بھی زیادہ کلومیٹر کا فاصلہ طے, کرنے کا دعویٰ

پاکستان ( شہباز آصف ) حال ہی میں ہائبرڈ اور الیکٹرک گاڑیوں, کے بعد ایسی گاڑیاں مارکیٹ میں آئی ہیں جو ایک ٹینک میں ایک ہزار یا اس, سے بھی زیادہ کلومیٹر کا فاصلہ طے, کرنے کا دعویٰ کرتی ہیں۔ ایسی گاڑیوں کو رینج ایکسٹینڈڈ الیکٹرک گاڑیاں, (ریو یا آر ای ای وی) کا نام دیا جاتا ہے۔اس قسم, کی گاڑی میں الیکٹرک گاڑیوں کی خصوصیات, ہیں کیونکہ گاڑی, کو چلانے کے لیے خالصتاً الیکٹرک بیٹریوں کا استعمال کیا جاتا ہے۔ لیکن, اس کے ساتھ ساتھ ان میں, ایندھن سے چلنے والا انجن بھی موجود ہوتا ہے۔ اس انجن کے لیے 40 لیٹر سے زیادہ, پیٹرول, کی گنجائش والا فیول ٹینک بھی نصب ہوتا ہے۔تاہم, یہ انجن گاڑی کو چلانے میں کوئی کردار ادا نہیں, کرتا بلکہ اس ہی کی مدد سے گاڑی کی, رینج کو ایکسٹینڈ یعنی بڑھایا جاتا ہے۔ یعنی یہ انجن, صرف ان بیٹریوں کو چارج کرنے کے لیے جنیریٹر کا کام کرتا ہے, جو گاڑی کو چلاتی ہیں۔اس قسم, کی گاڑی میں ایندھن سے چلنے والے انجن, کی موجودگی کے باعث حال ہی میں گاڑیوں کی صنعت کے دو حلقوں, کے درمیان ایک تنازع سامنے آیا جو پاکستان, میں کسٹمز کے محصولات اور ان کی وجہ سے گاڑیوں کی قیمتوں, سے جڑا ہے۔

mplusnewstv.official@gmail.com

Media

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

RETURNING FOR ANOTHER TRIP?