Homepakistan

پنجاب بھر کے, اسکولوں میں مارننگ, اسمبلی تاحکم ثانی ختم

لاہور ( محمد عرفان ) پنجاب بھر کے اسکولوں میں مارننگ اسمبلی تاحکم ثانی ختم کر دی گئی ڈی پی آئی سیکنڈری ایجوکیشن اسکولز پنجاب نے صوبے بھر کے اسکولوں کیلئے اہم سکیورٹی ہدایات جاری, کرتے ہوئے مارننگ اسمبلی تا حکمِ ثانی معطل کرنے کا اعلان کر دیا۔ حکام نے ہر استاد کیلئے, اینڈرائیڈ موبائل فون پر پنجاب سیف سٹی ایپ ڈاؤن لوڈ کرنا لازمی قرار دے دیا ہے تاکہ کسی بھی ہنگامی صورتحال میں فوری اطلاع دی جا سکے۔ اسکولوں کے مین گیٹس اوقاتِ کار کے دوران بند رکھے جائیں اور غیر متعلقہ افراد کے داخلے پر سختی, سے پابندی عائد ہو گی، مزید برآں تمام تعلیمی اداروں میں, ایمرجنسی ڈرلز کروانے اور طلبہ و عملے کو ایگزٹ پوائنٹس سے مکمل آگاہی فراہم کرنے ,کا حکم دیا گیا ہے۔

mplusnewstv.official@gmail.com

Media

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

RETURNING FOR ANOTHER TRIP?