World

گریٹر اسرائیل کا ایک بار پھر تذکرہ

ورلڈ(،ایم پلس نیوز ) گریٹر اسرائیل کا ایک بار پھر تذکرہ، عرب ممالک کی جانب ,سے مذمت

امریکہ میں اسرائیلی سفیر نے ایک متنازع بیان دیتے ہوئے کہا کہ بائبل کے مطابق اسرائیل کو پورے مشرق وسطیٰ پر قبضے کا حق حاصل ہے اور اگر ایسا ہوتا ہے تو یہ ایک اچھی بات ہوگی۔ اس متنازع بیان پر مصر، اردن اور فلسطینی اتھارٹی کی جانب سے مذمت جاری کی گئی ہے۔ صہیونی تحریک کے بانی تھیوڈور ہرزل نے اپنی ڈائری میں نیل سے فرات تک کی سرحدوں کا ذکر کیا تھا جسے گریٹر اسرائیل کے تصور کی بنیاد قرار دیا جاتا ہے,جبکہ متعدد اسرائیلی عہدیدار بھی مختلف مواقع پر گریٹر اسرائیل کا تذکرہ کرتے رہتے ہیں,

mplusnewstv.official@gmail.com

Media

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

RETURNING FOR ANOTHER TRIP?