یکم مئی، مزدوروں، محنت کشوں، کا عالمی دن
پاکستان ( خدیجہ ارشد )
یکم مئی کا دن جب دنیا کے نقشے پر ابھرتا ہے تو یہ صرف ایک تاریخ نہیں رہتا بلکہ یہ پسینے کی خوشبو، تھکے ہوئے، ہاتھوں کی حرارت، اور ان گنت خوابوں کی کہانی بن جاتا ہے جو مزدور اپنے دل میں سجا کر ہر روز نئی صبح کا استقبال، کرتا ہے۔ یہ دن ہمیں یاد دلاتا ہے کہ تہذیبوں کی بنیاد محنت کش, طبقے کے کندھوں پر رکھی گئی ہے، اونچی، عمارتیں، روشن سڑکیں، کارخانوں کی گھن گرج، اور ترقی کے سارے دعوے, اسی طبقے کی بے، نام قربانیوں کا نتیجہ ہیں، مگر ستم یہ ہے کہ جس کے ہاتھوں میں دنیا کی تعمیر ہے اسی کے ہاتھ اکثر خالی رہ جاتے، ہیں، یکم مئی کا دن ہمیں تاریخ کے ان اوراق کی طرف لے جاتا ہے جہاں مزدور نے اپنے، حقوق کے لیے آواز بلند کی،
ایم پلس نیوز ٹی وی

ایم پلس نیوز ٹی وی
