ماہ ذی الحجہ، کا چاند ، مبارک ہو،
لاہور ( ایم پلس نیوز ) سعودی عرب میں ذُوالحج کا چاند نظر آگیا، یومِ عرفہ 26 مئی بروز منگل اور عیدالاضحیٰ 27 مئی بروز بدھ کو ہوگی،

ایم پلس نیوز ٹی وی
پاکستان میں بھی ماہِ ذی الحجہ 1447ھ کا، چاند نظر آگیا ۔
عیدالاضحیٰ 27 مئی، 2026ء بروز بدھ کو ہوگی۔
تمام اہل اسلام کو ماہ ذی الحجہ، کا چاند ، مبارک ہو،
اللہ پاک اس ماہِ مبارک، کے صدقے آپ سب کو ڈھیروں خوشیاں، مبارک ہو ں،

ایم پلس نیوز ٹی وی
