HomeSocial

چار شادیاں اور” 58 بچے،

چاروں بیویوں، کی شادی کم عمری، میں ہوئی تھی، اور نکاح کے وقت ان کی عمریں 13 سے” 16 سال کے درمیان تھیں،

ایم پلس نیوز ٹی وی

افغانستان، میں بڑے خاندان اور زیادہ بچوں والے، جوڑے عام سمجھے جاتے ہیں، لیکن صوبہ ارزگان کے رہائشی 57 سالہ” محمد صادق کا خاندان شاید ملک کے، سب سے بڑے خاندانوں میں شمار ہوتا ہے”

ایم پلس نیوز ٹی وی

محمد صادق کی چار بیویوں سے” 58 بچے ہیں، اور اس کا سب سے چھوٹا بچہ صرف چند ہفتے قبل پیدا ہوا، اتنے بڑے خاندان کی کفالت، ان کے لیے ایک بہت بڑا چیلنج بن چکی ہے،” ان کی ساری کوشش اس بات پر مرکوز رہتی ہے، کہ بچوں کے لیے، روزانہ کھانے پینے کا انتظام کر سکیں” معاشی مشکلات کے باعث خاندان کے، چھوٹے بچے بھی سخت حالات میں زندگی گزار رہے ہیں،”


خاندان کی چاروں خواتین نے، بھی برسوں تک مسلسل حمل، زچگی، اور بچوں کی پرورش، کی ذمہ داریاں نبھائی ہیں”محمد صادق کے مطابق، ان کی چاروں بیویوں، کی شادی کم عمری، میں ہوئی تھی، اور نکاح کے وقت ان کی عمریں 13 سے” 16 سال کے درمیان تھیں،”

ایم پلس نیوز ٹی وی

محمد صادق ہنستے ہوئے بتاتے ہیں، کہ کبھی کبھار وہ اپنے تمام بچوں کے نام بھی یاد نہیں رکھ پاتے، ان کا کہنا ہے، کہ وہ ہر رات سونے سے پہلے بچوں کی گنتی ضرور کرتے ہیں، تاکہ اطمینان ہو جائے کہ سب گھر میں ہی موجود ہیں۔” صادق کا گھر کئی کمروں پر مشتمل ہے، جن میں سے کسی پر بھی دروازہ نہیں، اور ہر دروازے کی جگہ ایک پردہ لٹک رہا ہے، تمام کمرے دائیں جانب واقع ہیں،
جب چھوٹے بچے اپنے والد کے گرد جمع ہوتے ہیں تو، ان کا گھر شور، ہنسی اور چہل پہل سے یوں بھر جاتا ہے، جیسے وہاں شادی کی کوئی تقریب جاری ہو،

M Plus News Tv

اس خاندان کی زندگی میں، خوشیوں کے ساتھ، سخت معاشی مشکلات بھی موجود ہیں، غربت بعض اوقات اس حد تک بڑھ جاتی ہے، کہ کچھ بچوں کو رات بھوکا سونا پڑتا ہے، خاندان کے لیے روزانہ صرف دو وقت، صبح، اور شام، کھانا تیار کیا جاتا ہے، جبکہ گھر کی دو خواتین کھانا پکانے کی ذمہ داری نبھاتی ہیں،اور دو دوسرے کاموں میں مصروف ہوتی ہیں،
محمد صادق خود گاڑیوں کے ایک شوروم میں ملازمت کرتے ہیں، ان کا کہنا ہے، کہ زیادہ بچوں کی خواہش کے پیچھے، ان کا مقصد صرف یہ تھا کہ” امتِ محمدی "میں اضافہ ہو،،.

ایم پلس نیوز ٹی وی

ایم پلس نیوز ٹی وی

Media

RETURNING FOR ANOTHER TRIP?