Home

آئل ریفائنریز کی اَپ گریڈیشن, وقت کی اہم ضرورت

پاکستان آئل ریفائننگ پالیسی 2023 میں, مجوزہ ترامیم کی منظوری،

ایم پلس نیوز ٹی وی

وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت کابینہ کمیٹی برائے توانائی کا اجلاس وزیراعظم ہاؤس اسلام اباد میں منعقد ہوا۔

ایم پلس نیوز ٹی وی

اس موقع پر وزیراعظم نے کہا کہ آئل ریفائنریز کی اَپ گریڈیشن وقت کی اہم ضرورت ہے اور یہ پاکستان کے توانائی تحفظ (انرجی سیکیورٹی) کے جامع نظام کا ایک اہم ستون ہے۔،”

ایم پلس نیوز ٹی وی

پاکستان آئل ریفائننگ پالیسی 2023 میں, مجوزہ ترامیم کی منظوری،
وزیر اعظم نے براؤن فیلڈ ریفائینریز کے حوالے سے ترمیمی پاکستان آئل ریفائننگ پالیسی 2023 کی، ترویج کے لیے قطر، سعودی عرب اور دیگر خلیجی ممالک میں روڈ شوز منعقد کرنے کی، ہدایت کی۔،”

ایم پلس نیوز ٹی وی

اجلاس کو بتایا گیا کہ براؤن فیلڈ ریفائینریز کے حوالے سے پاکستان آئل ریفائننگ پالیسی 2023 میں کی گئی, ترامیم کا مقصد ماحول دوست یورو-V کی مطابقت رکھنے والے پیٹرول اور ڈیزل کی پیداوار کو یقینی بنانا، فرنس آئل اور کم معیار کی پیٹرولیم مصنوعات میں کمی لانا ہے۔”

اجلاس میں وفاقی, وزراء احد خان چیمہ، محمد اورنگزیب، علی پرویز ملک، احسن اقبال، متعلقہ وفاقی سیکریٹریز اور اعلیٰ سرکاری حکام نے شرکت کی۔”

ایم پلس نیوز ٹی وی

ایم پلس نیوز ٹی وی

Media

RETURNING FOR ANOTHER TRIP?